Live PTI Long March

پارٹی میں اختلاف نہیں، جنریٹر خراب ہونے پر غصہ آیا، اسد عمر

شائع October 29, 2022 اپ ڈیٹ October 29, 2022 12:31pm

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے اپنے ایک ویڈیو کلپ کے وائرل ہونے کے بعد وضاحت کی ہے کہ پارٹی میں اختلاف نہیں ہیں بلکہ انہیں جنریٹر خراب ہونے اور دوسرے کے بندوبست میں تاخیر پر غصہ آیا تھا۔

خیال رہے کہ مذکورہ ویڈیو کلپ میں اسد عمر کو حماد اظہر پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026