• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live PTI Long March

سرکاری املاک پر حملوں کا نوٹس لیا جائے، چوہدری شجاعت

شائع November 4, 2022

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان پر حملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہوا وہ انتہائی بدقسمت اور قابل مذمت ہے۔

انہوں نے پی ٹی آئی کے مظاہروں پر کہا کہ سڑکوں پر جو ہورہا ہے اس سے ملک کو اندرونی طور پر نقصان پہنچ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی اتحاد اور پاکستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے کہ کارکنوں کو قانون ہاتھ میں لینے سے روکنا چاہیے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025