Live PTI Long March

مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کوجھوٹ اور ڈراما قرار دے دیا

شائع November 4, 2022 اپ ڈیٹ November 4, 2022 10:57pm

وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے جھوٹ اور افسانے کی وجہ سے پریس کانفرنس کرنے پر مجبور ہوں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان ڈراما اور جھوٹی کہانیاں سنا رہے ہیں اور وہ ہر وقت جھوٹے بیان سے لوگوں کو بے وقوف بنانا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کا وژن ہےکہ زیادہ جھوٹ بولیں تاکہ سچ نظر آئے۔

—فوٹو: ڈان نیوز
—فوٹو: ڈان نیوز

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026