• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live PTI Long March

اسد عمر کا کل ملک بھر میں احتجاج کا علان

شائع November 4, 2022

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ کل 5 بجے پاکستان کے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماعات ہوں گے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہر شہر کی احتجاج کی جگہ کا اعلان مقامی تنظیمیں کریں گی. ان کو دکھائیں حقیقی طور پر آزاد قوم کو کوئی دبا نہیں سکتا، میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج میں شرکت کروں گا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025