• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live PTI Long March

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

شائع November 5, 2022

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے، صوبائی حکومت اگر اپنے لیڈر کی حفاظت نہیں کرسکتی تو عام لوگوں کو تحفظ کیسے دے گی؟

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025