• KHI: Clear 27.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.1°C
  • KHI: Clear 27.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.1°C
Live PTI Long March

وزیراعظم شہباز شریف نے سی سی پی او لاہور کو معطل کردیا

شائع November 6, 2022

وزیراعظم شہباز شریف نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گورنر ہاؤس پر مظاہرین کے دھاوا بولنے کے ایک روز بعد سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو معطل کردیا۔

لاہور میں گزشتہ روز پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج کے دوران مظاہرین نے گورنر ہاؤس کا رخ کیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025