• KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
Live PTI Long March

پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس کی چیف جسٹس سے 3 معاملات پر سوموٹو نوٹس لینے کی اپیل

شائع November 7, 2022 اپ ڈیٹ November 7, 2022 01:44pm

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عندلیب عبّاس نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے 3 معاملات پر سوموٹو نوٹس لینے کی اپیل کردی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی 2 اہم شخصیات پر حملہ ہوا، ایک کا قتل ہوا، انہوں نے بھی آپ کو خط لکھا تھا، ان کی والدہ بھی آپ سے انصاف مانگ رہی ہیں، انصاف کی کاطر آپ ان کا کیس لیں۔

عندلیب عبّاس نے کہ کہ پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر عمران خان کو دن دیہاڑے شوٹ کرنے کی کوشش کی گئی، اللہ نے ان کو بچا لیا، 15 لوگ زخمی ہوئے، ان کی ایف آئی آر نہیں کٹائی جارہی، آپ اس کا سوموٹو نوٹس لیں۔

انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے اس کو بھی نوٹس لیں، اگر ان 3 چیزوں پر نوٹس نہ لیا گیا تو عام آدمی کا کیا ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026