• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live PTI Long March

لانگ مارچ وزیرآباد سے 10 اکتوبر کو شروع ہوگا، شاہ محمود قریشی

شائع November 7, 2022

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ وزیرآباد سے لانگ مارچ کا آغاز 10 اکتوبر کو دوپہر دو بجے ہوگا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس وقت بنیادی توجہ ایف آئی آر پر ہے کہ ایف آئی آر کس کروٹ بیٹھتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر کے پیش نظر فیصلہ ہوا ہے کہ لانگ مارچ جس کا ہم نے اعلان کیا تھا کہ وزیرآباد سے کل روانہ ہوگا لیکن اب یہ مارچ بروز جمعرات 2 بجے وزیرآباد سے شروع ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ وہی سے شروع ہوگا جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025