• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

عمران خان پر حملے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے، بلاول بھٹو

شائع November 8, 2022

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے۔

سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہاکہ واقعے کی شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات ہونی چاہیے، عمران خان ایک سابق وزیراعظم ہیں اور یہ حملہ سب پر حملہ ہے.

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025