• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live PTI Long March

سازش کرنے والوں کا خیال تھا کہ تحریک انصاف ’ممی ڈیڈی‘ پارٹی ہے، شاہ محمود قریشی

شائع November 10, 2022

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنہوں نے تحریک انصاف کی حکومت پر سازش کے ذریعے حملہ کیا ان کا خیال تھا کہ تحریک انصاف جب اقتدار سے باہر ہوگی تو بکھر جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ وہ لوگ طنزیہ کہتے تھے کہ تحریک انصاف ’ممی ڈیڈی‘ پارٹی ہے مگر آج تحریک انصاف کے کارکنوں نے پورے پاکستان میں ثابت کردیا ہے کہ یہ وہ جماعت ہے جو جناح کے پاکستان اور اقبال کے خواب کو پروان چڑھانے کے لیے میدان میں اتری ہے۔ ۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025