Live PTI Long March

پی ٹی آئی کے احتجاج کی باعث لاہور پشاور موٹر وے بلاک

شائع November 11, 2022 اپ ڈیٹ November 11, 2022 08:21am

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ایم ون (اسلام آباد پشاور) موٹر وے اور ایم ٹو (اسلام آباد لاہور) موٹر وے کے داخلی راستوں پر احتجاج کے باعث یہ اب بھی بند ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے راولپنڈی اوردیگر شہروں میں احتجاج کی کال واپس لےلی گئی لیکن موٹر وے پر احتجاج جاری ہے۔

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں ایم ون اور ایم ٹو کے داخلی راستوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026