• KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 13.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.3°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 13.1°C
Live PTI Long March

عمران خان واحد سیاست دان ہیں جو آرمی چیف کی تعیناتی پر سیاست کر رہا ہے، احسن اقبال

شائع November 11, 2022

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک کی تاریخ کا واحد سیاست ہے جو آرمی چیف کی تعیناتی پر سیاست کر رہا ہے۔

جیونیوز کے پروگرام 'نیا پاکستان' میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ یہ قابل افسوس ہے کہ ملک کی تاریخ میں ایک آدمی اس معاملے پر سیاست کر رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025