• KHI: Partly Cloudy 18.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 14°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 14°C
Live PTI Long March

نئے آرمی چیف کی تعیناتی 29 نومبر سے پہلے ہوگی، احسن اقبال

شائع November 11, 2022

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے اگلے آرمی چیف کا اعلان 29 نومبر سے پہلے کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ جب وزیراعظم ملک واپس لوٹیں گے تو وہ اگلے چند یا دو دنوں میں اعلان کریں گے۔

احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم کی اس معاملے پر نظر ہے اور مناسب وقت پر اس کا اعلان ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025