• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live PTI Long March

30نومبرکےبعد 13 پارٹیاں تِتَّر بِتَّر ہو جائیں گی، شیخ رشید

شائع November 12, 2022

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ احتساب، حساب اور انتخابات ہوکررہےگا ، 30نومبرکےبعد 13 پارٹیاں تِتَّر بِتَّر ہو جائیں گی۔

شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ مفرورملزم لندن میں بیٹھےاہم فیصلوں کےنام پرقوم کامذاق اُڑارہےہیں، راولپنڈی پہنچنےپرعمران خان کا تاریخی استقبال کروں گا۔

شیخ رشید نے کہا کہ 15دن انتہائی اہم ہیں اس لیے 30 نومبر تک ٹی وی نہیں بلکہ ٹویٹرپر چلا گیا ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025