Live PTI Long March

لانگ مارچ کی قیادت کے لیے اسد عمر جھنگ پہنچ گئے

شائع November 12, 2022 اپ ڈیٹ November 12, 2022 02:38pm

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر لانگ مارچ کی قیادت کے لیے پنجاب کے شہر شورکوٹ کے ضلع جھنگ پہنچ گئے۔

پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ میں اسد عمر کی کارکنوں کے ساتھ سرگرمیوں کی تصاویر پوسٹ کی گئیں PTI’s official Twitter account shared photographs of him interacting with supporters there.

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026