• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

شاہ محمود قریشی، اسد عمر آج کھاریاں اور فیصل آباد سے آزادی مارچ کی قیادت کریں گے

شائع November 13, 2022

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ آج کھاریاں میں شاہ محمود قریشی اور فیصل آباد میں اسد عمر آزادی مارچ کی قیادت کریں گے۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ میں خود بھی آج شام ڈی ٹائپ پُل سمندری روڈ سے ریلی لے کر ڈسٹرکٹ کونسل چوک پہنچوں گا۔

فرخ حبیب نے مزید بتایا کہ عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے بڑی اسکرین پر شرکا سے خطاب بھی کرے گے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025