Live PTI Long March

اسد عمر کی زیر قیادت لانگ مارچ کا قافلہ سمندری پہنچ گیا

شائع November 13, 2022 اپ ڈیٹ November 13, 2022 12:38pm

جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد عمر کی زیر قیادت لانگ مارچ کا قافلہ ضلع فیصل آباد کے شہر سمندری پہنچ گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شہریوں کی جانب سے اسد عمر کے استقبال کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026