• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live PTI Long March

قوم پی ٹی آئی کیساتھ اس لیے کھڑی ہے کیونکہ ملک کے اہم فیصلے لندن میں ہورہے ہیں، اسد عمر

شائع November 14, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کے اہم فیصلے لندن میں ہورہے ہیں اس لیے قوم عمران خان کے ساتھ ’حقیقی آزادی کے لیے کھڑی ہے۔

اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انگریز کو پاکستان سے گئے 75 سال ہوگئے ہیں لیکن آج بھی پاکستان کے اہم فیصلے لندن میں ہورہے ہیں’

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025