• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

عمران خان کو امریکا پر الزمات کا جواب دینا ہوگا، مریم اورنگزیب

شائع November 14, 2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کا امریکی سازش کا بیانیہ پسِ پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہو گی بلکہ انہیں جواب دینا ہوگا۔

وزیر اطلاعات نے ٹوئٹر پو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی جواب دئیے بغیر ان کی دستبرداری کافی نہیں ہے بلکہ آج عمران خان کی بات پہ یقین کرنے والوں کے لئے سوالیہ نشان ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے امریکی سازش ، امپورٹڈ حکومت اور ریجیم چینج کا بیانیہ پسِ پشت اِس لئے ڈالا کیونکہ وہ کبھی موجود تھا ہی نہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025