Live PTI Long March

نئے انتخابات کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے، اسد عمر

شائع November 15, 2022 اپ ڈیٹ November 15, 2022 12:36pm

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال سے نکلنے کے لیے عام انتخابات کے انعقاد علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے ورنہ یہ ملک ہر گزرتے روز کے ساتھ مزید ڈوبتا جائے گا۔

اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تازہ ترین گیلپ سروے کے مطابق پاکستان کا 88 فیصد کاروباری طبقہ سمجھتا ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے، یہ موجودہ سیٹ اپ پر عدم اعتماد کی نشانی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026