• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live PTI Long March

عمران خان کا راولپنڈی کمیٹی چوک میں بھرپور استقبال ہوگا، شیخ رشید

شائع November 15, 2022

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کے حقیقی لانگ مارچ کا راولپنڈی کمیٹی چوک میں استقبال ہوگا۔

شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ویڈیو پیغام جاری کیا، انہوں نے کہا کہ لال حویلی کو حقیقی لانگ مارچ کا ہنگامی کیمپ آفس بنایا جائےگا، ممکن ہے کہ عمران خان آج کمیٹی چوک میں پہنچنے کی تاریخ کا اعلان کرلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 18 نومبر کو دو بجے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے تمام فوکل پرسن کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025