• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
Live PTI Long March

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اسد عمر

شائع November 16, 2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد عمر نے کہا ہے کہ ہر گزرتے وقت کے ساتھ عالمی مارکیٹ میں مہنگائی کی وجہ سے پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ یہ لوگ ملک کو مزید ڈبوتے جارہے ہیں اور یہ ماننے سے انکاری ہیں کہ ’رجیم چینج آپریشن‘ کے بدترین نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025