• KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live PTI Long March

ہم چاہتے ہیں کہ آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہو، عمران خان

شائع November 16, 2022

آرمی چیف کی تعیناتی پر بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بتایا جا رہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں تبدیلی لانے جا رہے ہیں جس سے یہ خطرہ ہے کہ یہ اپنے مفادات کے لیے اداروں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ جو بھی تعیناتی ہو وہ میرٹ کے بنیاد پر ہو اور ادارے کو مضبوط کرے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025