• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live PTI Long March

26 نومبر تماشا ختم ہونے کی تاریخ ہے، مریم اورنگزیب

شائع November 19, 2022

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ راولپنڈی پہنچنے کے اعلان کے بعد ردعمل میں کہا ہے کہ26 نومبر کی تاریخ تماشا ختم ہونے کی تاریخ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان آپ کی سیاست، سازش اور تماشا ختم، جھوٹی آزادی مارچ 2014 کے دھرنے کی طرح فلاپ سین ہونے کی تاریخ ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور برطانیہ میں مقدمہ دائر کرنے کی تاریخ نہیں بتائی کس کے لیے اور کیوں یہ تماشا کیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025