Live PTI Long March

عمران خان کا 26 نومبر کو کمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کریں گے، شیخ رشید

شائع November 20, 2022 اپ ڈیٹ November 20, 2022 10:52am

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا عمران خان کا 26 نومبر کو کمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کریں گے۔

انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، حکومت سیاسی معاشی اقتصادی اورتعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے، عمران خان کا 26 نومبرکوکمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کریں گے

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026