• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

ایسے ملک کی ضرورت ہے جہاں عوام اپنے فیصلے خود کرے، اسد عمر

شائع November 20, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا کہ گزشتہ 10 روز کے دوران لانگ مارچ کے دوسرے مرحلے میں ہزاروں لوگوں سے ملنے کا موقع ملا، میں نے لوگوں کا عزم ، حوصلہ، امید دیکھی، انتہائی افسوس ناک بات ہے کہ ملک کے کرپٹ حکمرانوں نے عوام کو تباہ کردیا ہےاور خود مالا مال ہوگئے۔

اسد عمر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہمیں ایک ایسے ملک کی ضرورت ہے جہاں کے عوام اپنے فیصلے خود کریں اورکسی کے تابع نہ ہوں، ایسا ملک جہاں طاقت صرف عوام کے پاس ہو اور ایسا ملک جہاں عوام اداروں سے بالا تر نہ ہو اور ادارے عوام سے بالاتر نہ ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025