• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

نااہل حکمرانوں کے جانے کا وقت آگیا ہے، شیخ رشید

شائع November 20, 2022

سابق وزیر داخلہ اور پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کے جانے کا وقت آگیا ہے اور اب ان کو جانا ہوگا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ پنڈی میں افواہیں چل رہی ہیں کہ لبمے عرصہ تک ٹیکنوکریٹ حکومت لائی جا سکتی ہے مگر یہ عمران خان کو قبول نہیں ہوگا کیونکہ وہ آئین و قانون کے مطابق قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025