تصاویر: فیفا ورلڈکپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022

فٹبال کا سب سے بڑا عالمی میلہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کا آغاز آج قطر میں رنگا رنگ تقریب سے ہو گیا، مسلم ملک کو غیر ملکی ورکرز کے ساتھ رویے پر تنقید کا سامنا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان، مصر، ترکیہ اور الجزائر کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت دیگر رہنما میزبان ملک قطر اور ایکواڈور کے درمیان میچ سے قبل افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے۔

افتتاحی تقریب کے دوران آتش بازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے — فوٹو: رائٹرز

افتتاحی تقریب کے دوران فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں— فوٹو : اے ایف پی

قطر میں ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کے دوران البیت اسٹیڈیم کا خوبصورت منظر— فوٹو : رائٹرز

فیفا ورلڈکپ 2022 افتتاحی تقریب کے دوران ایک منظر— فوٹو : رائٹرز

جنوبی کوریا کے گلوکار جنگ کوک ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے قبل افتتاحی تقریب کے دوران پرفارم کر رہے ہیں— فوٹو : رائٹرز

فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میزبان ملک قطر اور ایکواڈور کے درمیان میچ سے قبل افتتاحی تقریب کا ایک منظر— فوٹو : رائٹرز

افتتاحی تقریب کے دوران پچھلے ورلڈ کپ کے میسکوٹس — فوٹو: رائٹرز

— فوٹو: اے ایف پی
— فوٹو: اے ایف پی