• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

آر ہوگا یا پار، 30 نومبر تک فیصلہ ہوجائے گا، شیخ رشید

شائع November 22, 2022

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ جب تک نئےآرمی چیف کی تعیناتی کامسئلہ حل نہیں ہوتا سیاست میں ٹھہراؤنہیں آئےگا۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ کے قریب پہنچ چکا ہے، 26 نومبر 2 بجے راولپنڈی عمران خان کےلانگ مارچ کا تاریخی استقبال کیا جائےگا، 30 نومبر تک فیصلہ ہوجائے گا کہ آر ہوگا یا پار ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025