• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live PTI Long March

پی ٹی آئی راولپنڈی میں خیمہ بستی بنانے کیلئے تیار ہے، اسد عمر

شائع November 22, 2022

پی ٹی آئی کےمرکزی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی میں خیمہ بستی بنانے کےلیے تیار ہے۔

صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ 26 نومبر کو راولپنڈی میں پی ٹی آئی صرف احتجاج کرے گی یا دھرنا دےگی؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ کے شرکا کو آئندہ حکمت عملی سے آگاہ کریں گے

اسد عمر نے کہا کہ اگر عمران خان نے کارکنان کو دھرنا دینے کا کہا تو اس کے لیے بھی تمام انتظامات کیے جائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025