• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live PTI Long March

عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اتارنے کی اجازت دی جائے، اسد عمر

شائع November 24, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کوسیکیورٹی خطرات کے پیش نظر راولپنڈی جلسہ گاہ میں آمد اور روانگی کے لیے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت دی جائے۔

انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اتارنے کی اجازت دینے میں مقامی انتظامیہ تاخیر کررہی ہےامید ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ اس حوالے سے جلد فیصلہ کرےگی ۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025