• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live PTI Long March

ملک میں تبدیلی نہیں بلکہ انقلاب آرہا ہے، شاہ محمود قریشی

شائع November 26, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج کا اجتماع ایک نئی تاریخ رقم کرے گا، ملک میں تبدیلی نہیں بلکہ انقلاب آرہا ہے۔

سابق وزیر خارجہ نے ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ راولپنڈی اسلام آباد سمیت پاکستان کے ہرعلاقے کے شہری پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا استقبال کرنے راولپنڈی پہنچیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025