• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

راولپنڈی کی جانب مری روڈ کو آمد و رفت کےلیے بند کردیا گیا، اسلام آباد پولیس

شائع November 26, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے اسلام آباد پولیس نے کہا کہ راولپنڈی کی جانب مری روڈ کو آمد و رفت کےلیے بند کردیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتےہوئے پولیس نے بتایا کہ آئی جے پی روڈ مری روڈ اورراولپنڈی کے لیے فیض آباد کے تمام راستے بند رہیں گے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلے پر بھی پابندی ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025