• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

پنڈی میں عوام کا سمندراور ریفرنڈم ہوگا، شیخ رشید

شائع November 26, 2022

عوام مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پنڈی میں عوام کاسمندراور ریفرنڈم ہوگا، لوگ حکومت سے نجات اور انتخاب کےحق میں فیصلہ دیں گے، پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔

شیخ رشید نے ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ آج دوپہر12 بجےحقیقی لانگ مارچ میں شرکت کے لیے لال حویلی سے روانہ ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025