• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

جب معیشت ڈوب جاتی ہے تو قومی سلامتی کو خطرہ ہو جاتا ہے، شیخ رشید

شائع November 26, 2022

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک تباہ و برباد ہو گیا، یہ چور، ڈاکو، لٹیرے اور سامراج کے ایجنٹوں کو ہم آئینی طریقے سے نکالنا چاہتے ہیں۔

راولپنڈی میں لانگ مارچ کے شرکا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سمجھتا ہے کہ ملک کی معیشت ڈوب رہی تھی، جب معیشت ڈوب جاتی ہے تو قومی سلامتی کو خطرہ ہو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور اس کا بارڈر تین سپر پاور کے ساتھ لگتا ہے، دنیا کی عظیم ترین باصلاحیت فوج ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025