سیاست میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں، ماہرہ خان کراچی آرٹس کونسل میں معروف اداکارہ ماہرہ خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس کی میزبانی معروف ادیب انور مقصود نے کی۔
رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا پاکستان کے مختلف مقامات سے ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی
موٹر سائیکل والوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے سبسڈی دی جائے گی، مصدق ملک سستا پیٹرول اسکیم کے تحت موٹر سائیکل والوں کیلئے پیٹرول پر 50 روپے کے بجائے 100 روپے کی سبسڈی اسکیم کو 6 ہفتے میں نافذ کردیا جائے گا، وزیر مملکت پیٹرولیم
’خدا کی بستی‘ سے ’جانگلوس‘ تک: شوکت صدیقی کے سو برس وہ جب قلم لے کر بیٹھتے تو صحافی منظر سے غائب ہوجاتا اور اس کی جگہ ایک فکشن نگار لے لیتا جو تخلیقیت کے رتھ پر سوار ایک کے بعد ایک سلطنتیں فتح کیے جاتا۔
شاہد آفریدی نے بھارتی پرچم پر آٹوگراف دے کر دل جیت لیے، ویڈیو وائرل قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والی لیجنڈز لیگ توجہ کا مرکز ہے، کرکٹ شائقین نے آفریدی کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔
پاکستان نے کم آمدنی والوں کو پیٹرول سبسڈی دینے پر مشاورت نہیں کی، آئی ایم ایف ملک نے پالیسی وعدوں کو پورا کرنے کی جانب خاصی پیش رفت کی، کچھ مزید پوائنٹس مکمل ہو جائیں تو عملے کی سطح کا معاہدہ ہوگا، عہدیدار
انور مقصود اور ماہرہ خان کیلئے نامناسب زبان استعمال کرنے پر (ن) لیگ سینیٹر کو تنقید کا سامنا عرفان اللہ خان نے 20 مارچ کو انور مقصود اور ماہرہ خان کے لیے ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کے لیے نامناسب زبان کا استعمال کیا۔
پاکستان بھر میں 6.8شدت کے زلزلے کے جھٹکے، دو افراد جاں بحق زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا علاقہ تھا، سوات میں 150 افراد زخمی ہوئے، افغانستان اور بھارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
کراچی: ٹارگٹڈ حملے میں عالم دین کو قتل کردیا گیا سنی علما کونسل سے وابستہ 45 سالہ مفتی عبدالقیوم کو صبح 7 بجے موٹر سائیکل سواروں نے گولی مار کر قتل کیا۔
جہاز میں ایندھن کلو کے حساب سے کیوں بھروایا جاتا ہے؟ دنیا کے تمام مسافر بردار جہاز اتنا اضافی ایندھن ضرور لےکر پرواز کرتے ہیں کہ ہنگامی حالات میں پہلے دستیاب ہوائی اڈے پر اتارا جاسکے۔
جہاز میں ایندھن کلو کے حساب سے کیوں بھروایا جاتا ہے؟ دنیا کے تمام مسافر بردار جہاز اتنا اضافی ایندھن ضرور لےکر پرواز کرتے ہیں کہ ہنگامی حالات میں پہلے دستیاب ہوائی اڈے پر اتارا جاسکے۔
تبصرے (0) بند ہیں