• KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف دنیا کے مختلف حصوں میں احتجاج

شائع May 10, 2023 اپ ڈیٹ May 10, 2023 08:41am

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے خلاف دنیا کے مختلف حصوں میں احتجاج کیا گیا۔

پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی جانے والی ویڈیو کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان نے ٹورنٹو، نیویارک، واشنگٹن، مانچسٹر، شکاگو، ڈیلس، ویلز، میسیساگا اور لندن میں احتجاج کیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026