• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Arrest Of Imran Khan

اسد عمر کو گرفتار کرلیا گیا

شائع May 10, 2023 اپ ڈیٹ May 10, 2023 12:46pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے ایک روز بعد اس کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کو گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہاکہ ’ایک مرتبہ پھر احاطہ عدالت سے گرفتاری، مکمل لاقانونیت، جنگل کا قانون نافذ‘۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026