• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

پشاور: پولیس اور پی ٹی آئی حامیوں میں جھڑپیں، 3 افراد جاں بحق، 27 زخمی

شائع May 10, 2023

پشاور ہسپتال کے ترجمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جاری جھڑپوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 27 افراد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پشاور ہسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ عمران خان کے سپورٹرز اور پولیس کے درمیان جاری جھڑپوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 27 افراد زخمی ہو گئے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025