• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو حراست میں لے لیا گیا

شائع May 11, 2023

پاکستان تحریک انصآف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس میں اس کے نمایاں رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

گزشتہ روز پارٹی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی اطلاعات آئی تھیں جن کی بعد میں تردید کردی گئی تھی۔

تاہم صبح سویرے ان کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ انہیں رات گئے حراست میں لے لیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025