• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

صدر مملکت کا وزیر اعظم کو خط، عمران خان کی گرفتاری پر اظہار برہمی

شائع May 12, 2023

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری پر وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھتے ہوئے ان کی گرفتاری پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ جس بھونڈے اور تحقیر آمیز انداز میں عمران خان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی، اس نے عالمی برادری میں پاکستان کا تشخص خراب کیا۔

انہوں نے ملک گیر احتجاج کے دوران شرپسندوں کی جانب سے سرکاری اور نجی املاک کو لوٹنے کی مذمت کی۔

تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025