• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

دن کا بیشتر حصہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں گزارنے کے بعد عمران خان رات گئے گھر پہنچ گئے

شائع May 13, 2023

سپریم کورٹ سے رہائی کے احکامات اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے مختلف کیسز میں ضمانت ملنے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بالآخر رات گئے لاہور کے زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

گھر پہنچنے پر بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان اور اہلِ خانہ نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025