• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C

ڈاکٹر شیریں مزاری رہائی کے چند گھنٹوں بعد ہی ایک مرتبہ پھر گرفتار

شائع May 18, 2023

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہائی کے چند گھنٹوں بعد ہی ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آج صبح سماعت تک انہیں گرفتار کرنے سے روکنے کے احکامات کی خلاف ورزی ہے، ساتھ ہی انہوں نے گرفتاری کو اغوا قرار دیا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025