• KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں، عمران خان

شائع May 19, 2023

سابق وزیراعظم عمران خان نے اس تاثر کو رد کردیا ہے کہ ان کے کسی کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں۔

زمان پارک لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایک سوال پر عمران خان نے کہا کہ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں کیونکہ جو لوگ چاہتے ہیں یہ سازش کامیاب ہوں یعنی پی ٹی آئی پر پابندی ہو وہ سارے یہ چاہتے ہیں کہ مذاکرات نہ ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ مذاکرات کے لیے تیار ہوں لیکن مذاکرات اس لیے نہیں ہو رہے ہیں کیونکہ وہ مذاکرات کرنا نہیں چاہتے اور وہ ہماری پارٹی کو کالعدم قرار دینا چاہتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025