Live Arrest Of Imran Khan

پارٹی چھوڑنے میں میراتھن لگی ہے، بزدل عدت بھی پوری نہیں کررہے: شیخ رشید

شائع May 23, 2023 اپ ڈیٹ May 23, 2023 09:11pm

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے میں میراتھن لگی ہے، بزدل عدت بھی پوری نہیں کررہے۔

ٹوئتر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ لوگ اسطرح پارٹی بدل رہےہیں جیسے بلو کےگھر جا رہے ہیں، یہ جس پارٹی میں جائیں گے وہ پارٹی بھی ڈوب جائےگی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026