• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

جو بااختیار ہیں ان میں سے ’کسی سے بھی‘ مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے پر تیار ہوں، عمران خان

شائع May 24, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ’آج جو بھی بااختیار ہے‘ اس سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کے لیے تیار ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ کمیٹی بنا رہا ہوں اور دو باتیں کہتا ہوں، اگر وہ کمیٹی کو بتائیں کہ ان کے پاس ملک کے مسائل کا کوئی حل ہے اور ملک میرے بغیر بہتر طریقے سے چل سکتا ہے یا وہ کمیٹی کو بتائیں کہ اکتوبر میں الیکشن کرانے سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ میں ایک کمیٹی بنا رہا ہوں اور اس کا اعلان کل کروں گا، وہ ہمیں ان دو باتوں پر قائل کریں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025