Live Arrest Of Imran Khan

پارٹی عہدہ چھوڑنے کیلئے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں تھا، اسد عمر

شائع May 24, 2023 اپ ڈیٹ May 24, 2023 09:59pm

اسد عمر نےکہا ہے کہ پارٹی عہدہ چھوڑنے کیلئے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔

یہ بات کچھ دیر قبل اڈیالہ جیل سے رہا کیے گئے اسد عمر نے اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرے اوپر کوئی پریشر نہیں تھا، یہ میرا اپنا فیصلہ ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026