• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کے فیصلے غلط تھے تو اس کا فیصلہ قوم کرے گی، اسد عمر

شائع May 24, 2023

اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کے فیصلے غلط تھے تو قوم فیصلہ کرے گی، ہم جانتے ہیں کہ انہوں نے جو فیصلے لیے، ان کی وجہ سے ہی وہ وزیراعظم اور پاکستان کے مقبول ترین رہنما بنے۔

انہوں نے کہا کہ اگر اب اس نے غلط فیصلے کیے تو کون طے کرے گا کہ اس نے غلط فیصلہ کیا یا درست؟ یہ فیصلہ میں نہیں کروں گا، یہ قوم نے طے کرنا ہے، اگر قوم سمجھتی ہے کہ انہوں نے غلط فیصلے کیے تو آپ دیکھیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025