Live Arrest Of Imran Khan

ملک کو بحرانوں سے نکالنا سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے، اسد عمر

شائع May 24, 2023 اپ ڈیٹ May 24, 2023 11:28pm

اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنا سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ موجودہ بحرانوں سے ملک کو نکال کر آگے لے کر جائے ۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026