• KHI: Rain 27.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C
  • KHI: Rain 27.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری اور ملیکہ بخاری کی ایم پی او کے تحت گرفتاری غیرقانونی قرار

شائع اپ ڈیٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری اور پارٹی کی سابق رکن ملیکہ بخاری کی ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جانب سے جاری کیے گئے تحریری حکم نامے میں تینوں رہنماؤں کی رہائی کو بیان حلفی سے مشروط کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026